پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا

Indonesia Berita Berita

پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

تاحال یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ لبنان میں دھماکوں کیلئے استعمال ہونے والے پیجرز میں بارودی مواد کس نے اور کہاں شامل کیا

لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔

بلغارین حکام کی جانب سے مذکورہ کمپنی کا نام ظاہر نہیں کیا نہ ہی کمپنی سے متعلق کوئی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ کمپنی کے بانی نے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا جبکہ نورٹا گلوبل لمیٹڈ کی ای میل ایڈریس پر بھیجی گئی درخواستیں بھی ڈیلیور نہیں ہو پائیں۔ خبر کے مطابق کمپنی کے بانی رنسن جوز ناروے سے تعلق رکھتے ہیں، ان سے جب بلغارین بزنس اور پیجرز کے معاملے سےمتعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

اوسلو پولیس کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابتدائی معلومات کی روشنی میں معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جبکہ ناروے کی مقامی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھی معاملے سے آگاہی کی تصدیق کی تاہم مزید تبصرے سے گریز کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویزپی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویزاس سے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام میں تسلسل اور مستقل مزاجی آئے گی
Baca lebih lajut »

وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالیوزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالیوزیراعظم آفس سے رجوع کیا گیا تو کفایت شعاری کے اقدامات اور باضابطہ انداز سے اعزازیہ کی ادائیگی کے معاملے پر جواب تک دینا گوارا نہ کیا
Baca lebih lajut »

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرلبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیالبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیاپیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں
Baca lebih lajut »

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہےتنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہے50 سال اور اس سے زیادہ عمر کے 12,000 سے زائد شرکاء کا ابتدائی طور پر 2006 اور 2008 کے درمیان سروے کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:09:35