پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو بنگلادیش کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 57 رنز درکار

Test Series Berita

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو بنگلادیش کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 57 رنز درکار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی

__فوٹو: ای ایس پی این

اس سے قبل پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر تھے تاہم لٹن داس اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 4 رنز کے اضافے کے بعد نسیم شاہ کو وکٹ دے بیٹھے۔قومی ٹیم نے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 23 رنز بنائے ہیں

بنگلادیش کے دیگر بلے بازوں میں شادمان اسلام 93، مہدی حسن میراز،77 اور مومن الحق 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ 5 وکٹیں گرنے کے بعد مشفیق الرحیم اور لٹن داس نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور ٹیم کا اسکور 300 رنز کے پار کردیا، تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز اسکور کیے۔ مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔کھیل کا دوسرا دن:

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے جن کا کیچ وکٹس کے پیچھے رضوان نے لیا
Baca lebih lajut »

پنڈی ٹیسٹ، بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیپنڈی ٹیسٹ، بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیپاکستان نے پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »

شیر افضل کی پارٹی رکنیت منسوخ ہوئی یا نہیں؟ پارٹی رہنماؤں کے متضاد بیاناتشیر افضل کی پارٹی رکنیت منسوخ ہوئی یا نہیں؟ پارٹی رہنماؤں کے متضاد بیاناتگزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا تھا
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریراولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔
Baca lebih lajut »

چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلچار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلآئی سی سی نے بنگلادیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ ختم ہونے کا منتظر ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:00:38