گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا تھا
۔ فوٹو فائل
۔ اعلامیے کے مطابق نوٹس پیریڈ کے دوران انضباطی کمیٹی نے محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ضوابط کا کوئی خیال نہیں ہے، شیر افضل مروت خود کو پارٹی قوانین سے بالاتر سمجھتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورتنوازشریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں سے بھی فرداً فرداً مشاورت کی، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف آپشنز پر مشاورت کی: ذرائع
Baca lebih lajut »
عمران خان نے بتایا رجیم چینج میں فواد کا کردار مشکوک اور وہ جنرل باجوہ سے ملے ہوئے تھے: شیر افضلفواد چوہدری باجوہ صاحب کے ساتھ پیغام رسانی اور پارٹی کے مفادات کے خلاف بھی کام بھی کر رہے تھے، شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »
پارٹی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیا۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔مزید بولے کہ میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب...
Baca lebih lajut »
الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
Baca lebih lajut »
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
Baca lebih lajut »
ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہکنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد لیبر پارٹی کی ریچل ریوز ایکس چیکز کی چانسلر منتخب ہوئیں
Baca lebih lajut »