ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ

Uk Berita

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد لیبر پارٹی کی ریچل ریوز ایکس چیکز کی چانسلر منتخب ہوئیں

. فوٹو فائل

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں۔برطانیہ میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا اور لیبر پارٹی کی فتح کے ساتھ ہی ریچل ریوز ایکس چیکر کی چانسلر منتخب ہوئیں۔

خیال رہے کہ لیبر پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں برطانیہ کی معیشت کو سرفہرست رکھتے ہوئے معاشی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ریچل ریوز کون ہیں؟ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے فلاسفی، سیاسیات اور معیشت میں تعلیم حاصل کی اور پھر لندن اسکول آف اکنامکس سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ریچل ریوز ایک دہائی تک بینک آف انگلینڈ میں بطور اکنامسٹ خدمات انجام دیتی رہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
Baca lebih lajut »

وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکاوفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
Baca lebih lajut »

’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعترافرواں ماہ ایکسپورٹرز کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری دیں گے: وفاقی وزیر خزانہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
Baca lebih lajut »

ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیوفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
Baca lebih lajut »

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات، برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائدلندن(ڈیلی پاکستان آن آن لائن ) برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی لندن میں واقع جیل وانڈس ورتھ میں قیدی کے ساتھ اسی جیل کی خاتون پولیس افسر 30 سالہ لنڈا ڈی سوسا ابریو کے ساتھ جنسی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:45:58