لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیاکہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا...
پنجاب میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری، ہائی ٹیک مشینری پر ...
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے آئندہ 5 سال میں تمام کھالوں کو پختہ کرنے کا حکم دیا اور ساتھ ہی 2 سال میں 10 ارب روپے کی لاگت سے 1200 واٹر کورس پختہ کرنے اور سولر ٹیوب ویل پرجیکٹ کی بھی منظوری دی۔اجلاس میں کاشت کاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ کیا گیا، اس فیصلے کے تحت کاشت کاروں کو 1000 لیزر لیولر اگلے 6 ماہ میں دیے جائیں گے۔اجلاس کے دوران بیج کی پیداوار4 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 6 لاکھ ٹن تک کرنے کے منصوبے اور فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے سویابین سیڈ کی ایک...
اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جائے گا۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا شیڈر مشین پر ٹیکس ختم کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا...
Baca lebih lajut »
پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
Baca lebih lajut »
یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔نجی ٹی وی سما کے مطابق گورنر ہاوس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، پنجاب میں گورنر بلیغ الرحمٰن، قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے مختلف شخصیات کو اعزازات دیے۔گورنر ہاوس لاہور میں گورنر بلیغ الرحمان نے مختلف شعبوں میں...
Baca lebih lajut »
کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلبپشاور:عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر مہمند اور...
Baca lebih lajut »