یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا ...

Indonesia Berita Berita

یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔نجی ٹی وی سما کے مطابق گورنر ہاوس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، پنجاب میں گورنر بلیغ الرحمٰن، قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے مختلف شخصیات کو اعزازات دیے۔گورنر ہاوس لاہور میں گورنر بلیغ الرحمان نے مختلف شعبوں میں...

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما نے اور دنیا کا امیر ترین فرد بننے ...یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا انعقادلاہور یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔

نجی ٹی وی سما کے مطابق گورنر ہاوس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، پنجاب میں گورنر بلیغ الرحمٰن، قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے مختلف شخصیات کو اعزازات دیے۔گورنر ہاوس لاہور میں گورنر بلیغ الرحمان نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ ز دیئے۔ اداکارہ سجل علی، جگن کاظم، قوال عمران عزیز میاں کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ سماءکے پسندیدہ پروگرام گپ شپ کے ہر دلعزیز میزبان واسع چودھری کو بھی تمغہ امتیاز دیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد...

گورنر ہاوس کراچی میں گورنر کامران ٹیسوری نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا۔ اداکارعدنان صدیقی، قادربخش مٹو، شیما کرمانی، مائی دھائی کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ مفتی منیب الرحمان کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ سابق آئی جی کلیم امام۔ عارف حبیب اور مرزا اختیار بیگ کو بھی اعزاز دئیے گئے۔سابق آئی جی کلیم امام، عارف حبیب ، اختیار بیگ کو ایوارڈ دئیے گئے، سابق چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کوستارہ امتیاز سے دیا گیا، عزیز میمن کوخدمات عامہ کے شعبہ میں ستارہ...

گلگت بلتستان میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دس افراد کو سول ایوارڈز دیے گئے۔ گورنر ہاوس میں منعقدہ تقریب میں گورنر سید مہدی شاہ نے 10 افراد کو سول ایوارڈز دیے۔ جن میں تمغہ شجاعت، ستارہ امتیاز، تمغہ بسالت اور پرائیڈ آف پرمارمنس شامل تھے۔ گورنر ہاوس پشاور میں بھی قومی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوگی جس میں گورنر حاجی غلام علی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازیں گے۔ اداکار عشرت عباس اور عجب گل کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا۔ گلوکار ہمایوں خان کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی دیا جائے گا۔ صحافتی خدمات پر امجد عزیز ملک کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ پشاور کے میئر زبیر علی کو تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
Baca lebih lajut »

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاپنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
Baca lebih lajut »

صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لان ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی...
Baca lebih lajut »

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیخاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

یوم پاکستان پر مختلف شعبہ جات کی 829 متحرک شخصیات کو سول ایوارڈ دیے جائیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم پاکستان پر مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والی 829 شخصیات کو سول ایوارڈ دیے جائیں گے۔ 3 شخصیات کو ستارہ امتیاز، 9 کو تمغہ امتیاز، 7 کو نشان امتیاز ملے گا، 2 شخصیات کو ہلال پاکستان، ایک کو ہلال شجاعت، 40 کو ہلال امتیاز اور 18 کو ہلال قائداعظم کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا، ایک شخصیت کو ستارہ پاکستان، 20 کو...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:26:01