پنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم ایک شہری کو قتل کی غرض سے شدید زخمی کرکے جنوبی افریقا فرار ہوگیا تھا۔ اشتہاری اسلان اشرف اقدام قتل کے مقدمے میں 3 سال سے تھانہ وانڈو گجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔
پنجاب پولیس نے انٹرپول سے اشتہاری کے ریڈ نوٹس جاری کروائے، جنوبی افریقا پولیس کے ساتھ کلوز کوآرڈینیشن سے اشتہاری کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا۔ رواں سال کے پہلے 11 دن میں دوسرے اشتہاری کو بیرون ملک سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ملک مفرور 104 اشتہاریوں کو گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا تھا۔آئی جی پنجاب نے ہدایات کی کہ قانونی کارروائی جلد مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے، ایف آئی اے اور انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک مفرور مزید خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMپنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کب کھلیں گے؟ محکمہ...
INTERPOL ARREST CRIMINAL PAKISTAN SOUTH AFRICA
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور دہرے قتل میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیاپنجاب پولیس نے 2025 کے ابتدا میں بیرون ملک مفرور دہرے قتل میں ملوث اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ رفیع اللہ خان نامی اشتہاری 02 شہریوں کو قتل کرکے سعودی عرب فرار ہو گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
پنجاب پولیس نے جنوبی افریقہ سے فرار ملزم کو گرفتار کر کے پاکستان لایاپنجاب پولیس نے انٹرنیشنل پولیس فورس کے ساتھ مل کر، جنوبی افریقہ سے فرار ملزم ارسلان اشرف کو گرفتار کرکے پاکستان لایا ہے۔
Baca lebih lajut »
پنجاب پولیس نے لاکھوں اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیاپنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارڈسچارج ہونے والے ملزمان کو پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے پھر دوبارہ گرفتار کرلیا، پولیس ڈسچارج ہونے والے کو گرفتار کرکے روانہ ہوگئی
Baca lebih lajut »
بیرون ملک مفرور دہرے قتل میں ملوث اشتہاری سعودی عرب سے گرفتارانٹرپول اور سعودی عرب پولیس کے ساتھ کلوز کوارڈینیشن سے اشتہاری کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
پنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیاپنجاب پولیس کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں پاکستان روانہ کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »