پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریض مشکل میں

Indonesia Berita Berita

پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریض مشکل میں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسز کی ہڑتال آج بھی جاری رہی، رحیم یار خان، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کی گرفتاری اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف کی گئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی...

کراچی: قتل کا ملزم عدالت سے فرار،پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درجافغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے ...لاہور پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسز کی ہڑتال آج بھی جاری رہی، رحیم یار خان، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں۔

ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کی گرفتاری اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف کی گئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر ملتان میں نشترہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ فیصل آباد میں بھی الائیڈ سمیت ٹیچنگ ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں، بہاولپور اور سرگودھا میں بھی ینگ ڈاکٹرز نے آؤٹ ڈور سروسز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ خانیوال سے گرفتار نرس کو رہا کیا جائے، ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کو گرفتار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
Baca lebih lajut »

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاپنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، ڈریپ نے فروگس فارما کو جعلی قرار دے دیا ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ لاہور سمیت مختلف شہروں ...تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شام/رات میں راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، فیصل آباد،لیہ، ملتان ، ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوائیں/ آندھی /جھکڑ چلیں گے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ لاہور،راجن پور ، بہاولپور، بہاولنگر،رحیم یار خان،صادق اباد،لودھراں،وہاڑی،خانیوال میں بھی تیز ہوائیں/ آندھی /جھکڑ چلیں گے جبکہ ساہیوال،پاک پتن ،...
Baca lebih lajut »

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیاکے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلانعلی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلاناوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے اور وہ مشکل کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں: علی شیخانی
Baca lebih lajut »

اسرائیل باز نہ آیا، لبنان کی رہائشی عمارتوں پر آتش گیر سفید فاسفورس سے حملےاسرائیل باز نہ آیا، لبنان کی رہائشی عمارتوں پر آتش گیر سفید فاسفورس سے حملےسامنے آنے والی مختلف تصاویر اور ویڈیوز میں لبنان کے مختلف علاقوں میں رہائشی عمارتوں پر سفید فاسفورس کے گولے گرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:07:49