پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار

Fog Berita

پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار
SmogSmog In Punjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: حکام

لاہور: پنجاب میں دھند کے باعث آج بھی مختلف ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جب کہ ریل سروس بھی متاثر ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق پنجاب میں دھند کے باعث آج بھی ملتان اور فیصل آباد کی 3 پروازیں متبادل منتقل کی گئیں اور2 منسوخ ہوگئیں۔ جدہ ملتان کی غیر ملکی ائیر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کردی گئیں، دبئی ملتان کی نجی ائیرلائن کی پرواز کراچی میں اتارلی گئی جب کہ کراچی ملتان کی پرواز کو لاہور میں لینڈ کرایا گیا۔ اس کے علاوہ شارجہ فیصل آباد کی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز لاہور میں اتاری گئی جب کہ ملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ریلوے حکام کا بتانا ہےکہ کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی روانگی بھی 5 گھٹنے تاخیر کا شکار ہے جب کہ لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس اور لالہ موسیٰ سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس دونوں 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں جب کہ کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog Smog In Punjab

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارپنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارتاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
Baca lebih lajut »

پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثرپنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثرشدید دُھند کے باعث پنجاب میں فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے
Baca lebih lajut »

اسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں: ایوی ایشن ذرائع
Baca lebih lajut »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:07:54