پنجاب میں عید کے روز ہونے والے ٹریفک حادثات کی تعداد اور افراد کے بارے میں جانیں۔
لاہور، بہاولنگر بہاولنگر کے علاقے چک سرکاری میں چھاپے کے دوران خواتین پرتشدد اور پھر پاک فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ پٹائی کے بعد ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور پنجاب پولیس نے اپنے ردعمل میں قرار دیا ہے کہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا۔سوشل میڈیا صارفین پنجاب پولیس کے اس ردعمل کو شرمناک قرار دے رہے ہیں۔
پولیس نے بتایاکہ ایس ایچ او رضوان عباس اور 3 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ اختیارات کے غلط استعمال اورفرائض میں کوتاہی پر درج کیا گیا، پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہیں جس کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بعدازاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پنجاب پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل بہاولنگر واقعے کو دونوں اداروں کی جانب سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرلیا گیا، معمولی واقعے کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر اور بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔یادرہے کہ عید کے پہلے روز سوشل میڈیا پر یہ...
پنجاب مین عید کے روز کتنے ٹریفک حادثات ہوئے اور کتنے افراد جانیں گنوا بیٹھے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں بیان میں مزید کہا کہ پاک فوج اور پنجاب پولیس دہشت گردوں، شر پسندوں اور خطرناک مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے پورے صوبے میں مشترکہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، عوام سے درخواست ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے جعلی پراپیگنڈے پر کان نہ دھریں۔پنجاب پولیس نے یہ معاملہ ’خوش اسلوبی‘ سے حل کرنے کا بیان داغ دیا لیکن سوشل میڈیا پر صارفین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اگر کسی اہلکار نے غلط کام کیا اور پھر ان کیساتھ ’جوانوں ‘ نے جو سلوک کیا، اس کااختیار عوام کو بھی حاصل ہے کہ اگر کوئی پولیس اہلکار غلط کام کرے تو...
ایک صارف کاکہنا تھاکہ اگر پولیس اہلکاروں نے غلط کام کیا تو ان کے خلاف محکمانہ کارروائی ہونی چاہیے تھی ، ایسا تو نہیں ہوتا کہ کوئی بھی کسی کو پکڑ کر پٹائی کردے اور بعد میں سارا الزام سوشل میڈیا صارفین پر ڈال دیا جائے ۔ ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...
پنجاب، عید، ٹریفک حادثات، افراد
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
کراچی کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقاتکراچی کے مختلف علاقوں میں نماز عید صبح کتنے بجے ادا کی جائیگی اس حوالے سے مساجد نے اعلان کردیا۔
Baca lebih lajut »
صدر ، وزیراعلیٰ پنجاب کے سزاﺅں میں کمی کے اعلانات سے پنجاب میں کتنے قیدیوں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزا میں کمی کے اعلانات کے تحت 28 اسیران رہا کر دیے گئے جبکہ 2367 کو سزاو¿ں میں کمی کا فائدہ پہنچا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان المبارک، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی...
Baca lebih lajut »
ماسکو کے کنسرٹ ہال میں کتنے حملہ آور گھسے ، دھماکے وقت ہال میں کتنے ہزار ...ماسکو ک( مانیٹرنگ ڈیسک ) کنسرٹ ہال میں کتنے حملہ آور گھسے ، دھماکے وقت ہال میں کتنے ہزار افراد موجود تھے ؟ اس حوالے سےدل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔روس کےمقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت عمارت میں 6000 سے زائد افراد موجود تھے، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ دہشتگردی کے بعد ماسکو سمیت مختلف علاقوں میں تقریبات منسوخ...
Baca lebih lajut »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
Baca lebih lajut »
کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »