پنجاب اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپے سے باہر ہوگئے

Punjab Assembly Berita

پنجاب اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپے سے باہر ہوگئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

’جناب اسپیکر اس شخص کو کہیں آرام سے بیٹھے ورنہ ان کا منہ توڑ دوں‘ دوران اجلاس صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان اور اپوزیشن رکن شیخ امتیاز آمنے سامنے آگئے

پنجاب اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور پارٹی قائد پر تنقید کے معاملے پر تلخ جملوں کا تبادلہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپے سے باہر ہو گئے۔

مجتبیٰ شجاع الرحمان اور شیخ امتیاز ایک دوسرے کی طرف جانے کیلئے سیٹوں سے اٹھے تو اسپیکر نے معاملہ ٹھنڈا کیا، بعد میں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ایوان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جو بھی غلط الفاظ کہے اس پر معافی مانگتا ہوں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکاپنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکالاہور : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگا اور مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہمخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہاس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منیب کا چیف جسٹس سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپجمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ کی حمایت میں ریپبلکن پارٹی بھی کھل کر سامنے آگئی، پہلی بار ریپبلکن سینیٹر اور ارکان کانگریس نے عدالت کے باہر ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کیا۔
Baca lebih lajut »

تائیوان اسمبلی میں ہاتھا پائی، اپوزیشن رکن’’حکومتی بل‘‘ چھین کر ایوان سے فرار، ویڈیو وائرلتائیوان اسمبلی میں ہاتھا پائی، اپوزیشن رکن’’حکومتی بل‘‘ چھین کر ایوان سے فرار، ویڈیو وائرلتائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے لیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔
Baca lebih lajut »

مظفر آباد: پولیس نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی ان کے خاندان سے ملاقات کرا دیمظفر آباد: پولیس نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی ان کے خاندان سے ملاقات کرا دیمظفرآباد سے باہر کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:08:51