لاہور : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگا اور مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگا اور مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔اسپیکر اسمبلی نے عدالتی فیصلے پر خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کومعطل کیاگیا اور اپوزیشن رکن کاپوائنٹ آف آرڈردرست قراردے دیا۔اسپیک نے ایوان میں سپریم کورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایا اور ارکان کی معطلی کے حکم پر آج سےعملدرآمدکرنے کا حکم دے دیا۔اس سے قبل کہا جارہا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا 28 نشستوں سے محروم ہونے کا امکان...
اسمبلی میں پیپلز پارٹی 15 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت ہے جبکہ ق لیگ11 اور استحکام پاکستان پارٹی کے پاس اسمبلی میں 7 نشستیں ہیں۔یاد رہے سپریم کورٹ نے مخصوص سیٹیں دوسری جماعتوں کو دینے کافیصلہ معطل کردیا تھا، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا تھا کہ ہم الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کومعطل کررہے ہیں ، فیصلوں کی معطلی صرف اضافی سیٹوں کو دینےکی حدتک ہوگی، عوام نے جوووٹ دیااس مینڈیٹ کی درست نمائندگی پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے۔کوریا اہم منصوبے کیلیے پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںشستیں معطل کر دیں ۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا مخصوص نشستوں پر پوائنٹ آف آرڈر کو درست قرار دیا،اپوزیشن رکن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنی اتحاد کونسل کو ملنے والی...
Baca lebih lajut »
ن لیگ کو بڑا جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم رکن اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ننکانہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 133سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی اے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم نے آزاد...
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیارمذاکرات حتمی مراحل میں داخل، 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد اور 11 کی اپوزیشن کو ملے گی
Baca lebih lajut »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحادپی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے ہیں تو شوق سے کرے، خواجہ سعد / بات سیاسی لوگوں سے کریں، فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکانامارات کی جانب سے جنرل اسمبلی میں جمعے کو قرارداد پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی کمیٹیاں: فارمولا تیار، 26 کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد ، 11 کی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جبکہ 11 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو ملے گی، اسی طرح پبلک...
Baca lebih lajut »