پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکا

Indonesia Berita Berita

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںشستیں معطل کر دیں ۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا مخصوص نشستوں پر پوائنٹ آف آرڈر کو درست قرار دیا،اپوزیشن رکن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنی اتحاد کونسل کو ملنے والی...

انگلینڈ میں کالی کھانسی کےمرض میں مسلسل اضافہ، بچے لقمہ اجل ...لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںشستیں معطل کر دیں ۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا مخصوص نشستوں پر پوائنٹ آف آرڈر کو درست قرار دیا،اپوزیشن رکن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنی اتحاد کونسل کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں مسلم لیگ نون اور دیگر جماعتوں کو ملنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا تھا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا اور حکم پر آج سے عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا۔حکومتی اتحاد کے معطل ہونےوالے ارکان کی تعداد 27ہے جن میں 24 خواتین کی مخصوص نشستیں...

معطل کی گئی خواتین ارکان میں مقصوداں بی بی روبینہ نذیر، سلمیٰ زاہد ،کنول نعمان ،زیبا غفور، سعیدہ ثمرین تاج، شہر بانو، آمنہ پروین، سیدہ سمیرا احمد ،عظمیٰ بٹ،افشاں حسین، شگفتہ فیصل، نسرین ریاض، ساجدہ نوید ،فرزانہ عباس، ماریہ طلال، تاشین فواد، عابدہ بشیر، سعدیہ مظفر، فائزہ مومنہ، عامرہ خان، سمعیہ عطا، راحت افزا، رخسانہ شفیق شامل ہیں۔ایس کیو مال بحریہ ٹاؤن کی سب سے ہارٹ لوکیشن، علی سکلین ڈویلپرز نے گارڈن ویو ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیارقومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیارمذاکرات حتمی مراحل میں داخل، 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد اور 11 کی اپوزیشن کو ملے گی
Baca lebih lajut »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاداسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحادپی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے ہیں تو شوق سے کرے، خواجہ سعد / بات سیاسی لوگوں سے کریں، فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکالاہور (آئی این پی ) پاکستانی ٹیم کل علی الصبح ڈیڑھ بجے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہونے والی ہے لیکن سکواڈ کے ایک اہم رکن محمد عامر ان کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ آئرلینڈ کے ویزے کے حصول میں تاخیر کے باعث فاسٹ بولر کی روانگی ملتوی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر امید ہے کہ عامر جلد ہی اپنا ویزا حاصل کر لیں گے۔ عامر کے ویزے میں...
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکاناقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکانامارات کی جانب سے جنرل اسمبلی میں جمعے کو قرارداد پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی کمیٹیاں: فارمولا تیار، 26 کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد ، 11 کی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جبکہ 11 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو ملے گی، اسی طرح پبلک...
Baca lebih lajut »

کاروباری اداروں میں تنخواہوں سے متعلق قرارداد منظورکاروباری اداروں میں تنخواہوں سے متعلق قرارداد منظوراسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں کاروباری اداروں میں مقرر تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی قرارداد کو منظور کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:44:00