لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہوگی۔ پنجاب بھر میں بھکاری مافیا کی سختی آگئی، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب کا اہم اقدام سامنے آیا ہے، صوبے بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کے...
پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے الگ بیرک تیارلاہور پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہوگی۔
پنجاب بھر میں بھکاری مافیا کی سختی آگئی، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب کا اہم اقدام سامنے آیا ہے، صوبے بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کے لیے بیرک تیار ہوگئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہے، بڑے شہروں میں ضرورت کے پیش نظر بیرکس کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب بھکاری مافیا کے گینگ لیڈرز کے لیے سزا میں اضافے کا قانون لا رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ قانون بچوں کے اغواء اور جبروتشدد میں ملوث گینگ لیڈرز مافیا کو ٹارگٹ کرے گا، پیشہ ور بھکاری بنانے کے لیے معصوم بچوں اور خواتین پر ظلم کرنے والے ہینڈلرز سخت سزا پائیں گے جبکہ صوبہ بھر میں انتظامیہ بھکاری مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کرے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھکاری مافیا کو جیل کی ہوا کھانی ہو گی,پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے ...فیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے بیرک مختص کرنے کی ہدایت کر دی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ بھکاری مافیا کو جیل کی ہوا دکھائی جائے گی اور قانون اپنا راستہ لیگا۔ نور الامین مینگل نے پنجاب کی جیلوں میں ملاقاتیوں کے کمروں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت بھی...
Baca lebih lajut »
کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
Baca lebih lajut »
جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »
گندم درآمد کرنے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟پنجاب بھر کے کسان گزشتہ دو ہفتوں سے سڑکوں پر بے یارو مددگار رُل رہے ہیں کیونکہ حکومتیں ان کی گندم خریدنے کو تیار نہیں
Baca lebih lajut »
ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیشمانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے رواں موسم گرما میں پاکستان بھر میں ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواستمحکمہ داخلہ پنجاب کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پرحملے کی رپورٹ ملی ہے، خط
Baca lebih lajut »