بسفینول اے نامی کیمیکل جسم میں شوگر کو قابو کرنے والے ہارمون انسولین کی حساسیت کو کم کر سکتا ہے، تحقیق
خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیادی ہنڈرڈ،عماد،اسامہ ، حارث،نسیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گےآسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی کوششیں دوبارہ شروعبدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام، میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغپی آئی اے کو خریدنے کی خواہشمند کمپنیاں آج اہم شعبہ جات کا دورہ کریں گیبھارت میں اسدالدین اویسی کے فلسطین کے حق میں نعرے پر تنازعہیٹ ویو؛ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، محکمہ صحت سندھپری سیزن فٹنس کیمپ: سابق کپتان سرفراز...
جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے اور پینے کے پیکجز بشمول پانی کی پلاسٹک کی بوتلیں، بنانے کے لیے استعمال کیا جانے والا کیمیکل بسفینول اے جسم میں شوگر کو قابو کرنے والے ہارمون انسولین کی حساسیت کو کم کر سکتا ہے۔ تحقیق کے نتائج جو امیریکن ڈائیبیٹیز ایسوسی ایشن کے تحت منعقد ہونے والے سائنٹیفک سیشن میں پیش کیے جائیں گے، میں امریکا کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے پر زور دیا گیا ہے کہ ادارہ بوتلوں اور کھانے کے برتنوں کے بی پی اے کیمیکل کی محفوظ حد کا تعین کرے۔
ماضی کے مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ کیمیکل بی پی اے پلاسٹک اور ایپوکسی ریسن بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کو انسانوں میں ہارمونز میں خلل ڈال سکتا ہے۔ واضح رہے ماضی میں کی جانے والی کسی بھی تحقیق میں اس کیمیکل اور ذیابیطس کے خطرات میں اضافے کا براہ راست جائزہ نہیں لیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ذیابیطس کا کامیاب علاج ’ٹرانسپلانٹ‘ سے، لیکن کیسے؟دنیا بھر میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، خون میں شکر کی مقدار بعض پیچیدگیوں کے سبب عدم توازن کا شکار
Baca lebih lajut »
انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے
Baca lebih lajut »
پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرارخون میں پلاسٹک کے باریک ذرات کی موجودگی قلبی امراض کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
گھر کو بیٹری بنانے والا سیمنٹ تیارپانی اور سیمنٹ کے مرکب میں کاربن بلیک نامی مواد ملا کر مٹیریل کو سپر کیپیسیٹر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »