انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیق

Indonesia Berita Berita

انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے

ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو روند ڈالاحکمرانوں کی نالائقی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑ رہے ہیں، حافظ نعیمصحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر صحافیوں کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہاسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید

یونیورسٹی آف فلوریڈا میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ کینسر کے خلیے ’ٹورین‘ نامی ایک امائنو ایسڈ کو اپنی توانائی کے بنیادی ذریعے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مطالعے میں سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ آیا روزانہ ایک انرجی ڈرنک پینا کینسر کا سبب بننے والے بیکٹیریا میں اضافہ کرتا ہے یا نہیں۔تحقیق میں شامل افراد کی نصف تعداد کو روزانہ کم از کم ایک اوریجنل شوگر فری انرجی ڈرنک پلائی جائے گی اور ان کے پیٹ کے بیکٹیریا کا کنٹرول گروپ سے موازنہ کیا جائے گا جن کو انرجی ڈرنکس نہیں پلائی گئی ہوں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقچاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے کیمیا رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کیساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں
Baca lebih lajut »

دفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیقدفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیقجدید عمارتیں مستقل بنیادوں پر زہریلے مرکبات خارج کرتی ہیں اور فضاء میں آلودگی پھیلانے کا ذریعہ ہوسکتی ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »

ہڈی کے کینسر کے لیے نیا علاج دریافتہڈی کے کینسر کے لیے نیا علاج دریافتسائنس دانوں نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے
Baca lebih lajut »

بحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں کینسر اور قلبی امراض سے ہونے والی اموات کے خطرات کو کم کر سکتی ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قراربچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قراربچوں کا نیند کے مسائل سے گزرنا ایک عام سی بات ہے لیکن یہ بات جاننا اہم ہے کہ کب بچے کو مدد کی ضرورت ہوسکتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

رفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہیدرفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہیدپناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم ہے، آگ کے جھلسنے کے سبب مزید شہادتوں کا خدشہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:56:50