رفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہید

Israel Berita

رفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہید
PalestineUnGaza
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم ہے، آگ کے جھلسنے کے سبب مزید شہادتوں کا خدشہ

__فوٹو: غیر ملکی میڈیامتعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کی وجہ سے ہوئیں، شہدا میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے، پناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم ہے۔القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کےخلاف تل ابیب پر راکٹ حملے کیےہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں یو این کیمپوں پر دسواں حملہ کیا ہے، 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا، اس سے قبل اسرائیل نے جبالیہ، نصیرت اور غزہ سٹی میں کیمپوں پر حملوں میں 160 فلسطینیوں کا قتل کیا۔مصری حکام سے زخمیوں کو نکالنے کےلیے ایمبولینسز بھیجنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے رات رفح میں حماس کے ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کیا، حملےکے مقام پر حماس کے اہم ارکان ٹھہرے ہوئے تھے تاہم حملے سے دو روز پہلے ہی عالمی عدالت نے اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی سے روکا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine Un Gaza

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہیدغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کے باعث ہوئیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، رفح چوکی کو بند کردیا گیااسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، رفح چوکی کو بند کردیا گیاجینس لارک کا کہنا تھا کہ رفح بارڈر گیٹ، جہاں اسرائیلی فوج نے غزہ کے رفح شہر پر زمینی حملہ کیا اور کنٹرول حاصل کر لیا،
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »

جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدحماس کے جنگ بندی کی تجویز منظور کرنے کے بعد اسرائیل کے پاس رفح پر حملے کا جواز نہیں رہتا، امریکا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہیداسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہید10 راکٹ رفح کی طرف سے کراسنگ کے قریب داغے گئے، اس گزرگاہ کو اب امدادی ٹرکوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری گزر گاہیں کھلی ہوئی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:08:19