پشاور ائیرپورٹ پر آتشزدگی کا شکار سعودی طیارہ فعال، جدہ کیلئے روانہ

Fire Berita

پشاور ائیرپورٹ پر آتشزدگی کا شکار سعودی طیارہ فعال، جدہ کیلئے روانہ
LandingPeshawar Airport
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سعودی ائیر لائن کا ائیر بس اے 330 طیارہ 11 جولائی کی صبح پشاور پہنچا تھا جہاں حادثے کا شکار ہوا

/ فائل فوٹو

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ائیر لائن کا ائیر بس اے 330 طیارہ 11 جولائی کی صبح سعودی دارالحکومت ریاض سے پرواز ایس وی 792 کے طور پر پشاور پہنچا تھا جہاں لینڈنگ کے دوران طیارے کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Landing Peshawar Airport

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حادثےکے 11گھنٹے بعد پشاور ایئرپورٹ کا رن وے کلیئرکردیا گیاحادثےکے 11گھنٹے بعد پشاور ایئرپورٹ کا رن وے کلیئرکردیا گیاحادثے کے باعث پی آئی اے کے دو طیارے 12 گھنٹے تک پشاور ائیرپورٹ پر پھنسے رہے جبکہ کئی پروازیں منسوخ اور کئی پروازوں کو متبادل ائیرپورٹ اتارا گیا۔
Baca lebih lajut »

پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن میں آتشزدگی ، مسافروں کی جان کیسے بچائی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کے طیارے میں ٹائر میں لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم بروقت کارروائی اور ہنگامی اخراج سے مسافروں کو طیارے سے نکالا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کا طیارہ 295 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچا تھا جہاں لینڈنگ کے وقت جہاز کے...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعسعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی فریق کو دراندازی کی اجازت نہیں دے گی۔
Baca lebih lajut »

جدہ سیزن 26 جولائی سے شروع، تیاریاں مکملجدہ (محمد اکرم اسد) “جدہ سیزن” سعودی اور   یہاں موجود غیرملکی کمیونٹی اور انکے اہل خانہ اور بچوں کیلئے شاندار  ثقافتی جشن  کی ابتداء  26جولائی سے  ہوگی جسکی تمام تر تیاریاں  کرلی گئی  ہیں، جدہ سیزن   میں آنے والے سعودی عرب، ہندوستان، پاکستان، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، فلپائن اور نیپال سے موسیقی، فن کار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔   ہندوستان سے...
Baca lebih lajut »

ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ وکاس دوبے مبینہ طور پر 40 دنوں میں 7 بار سانپ کے کاٹنے کا شکار ہوا
Baca lebih lajut »

دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظمدعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظمدعا ہے کہ جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں ان کیلیے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کرے، نئے اسلامی سال پر پیغام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:52:15