سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاع

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی فریق کو دراندازی کی اجازت نہیں دے گی۔

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یمن کے ساحلی شہری الحدیدہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔

اسرائیلی حملوں میں یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں3 افراد جاں بحق اور87 افراد زخمی ہوئے ہیں: یمنی میڈیا یمنی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں یمن کے شہر الحدیدہ کی بندرگاہ پر آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں3 افراد جاں بحق اور87 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیفواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظماستعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظمکوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے: شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب
Baca lebih lajut »

غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ سعودی عربغزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ سعودی عربمشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلیے سعودی عرب کے 2 ریاستی حل کے مطالبے پر فوری عمل درآمد کیا جائے، سعودی وزیر
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیںسعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیںسعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ٹرانزیٹ ویزا بھی متعارف کرایا ہے جو مخصوص ائیرلائنز کے ذریعے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔
Baca lebih lajut »

پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں۔لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے الیکشن کے پراسیس کو یرغمال بننے سے روکنا ہوگا، جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار نظام کو طاقت سے یرغمال بنالیتے...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاون شروع کردیا، 20 ہزار سے ...ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں رہائش اور لیبر قوانین اور سرحدی سلامتی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون میں اب تک 20ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے یہ کریک ڈائون 4جولائی کو شروع کیا گیا۔اس کریک ڈاؤن میں اب تک 12ہزار 460افراد کو رہائش سے متعلق...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:37:58