پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں مبینہ ملزم کا بیوی سمیت ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا
پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کےدوران جاں بحق ہونے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق، میڈیکل رپورٹ کے مطابق جاں جق خاتون حاملہ تھیں جس کے حمل کا پانچواں مہینہ چل رہا تھا۔
لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس شیلنگ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوئی تھی، پولیس نے حاملہ خاتون کو قتل کرکے ظلم کیا اسے انصاف دیا جائے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر رکھی ہے، ہلاک ملزم سنگین جرائم میں اشتہاری تھا، 22 اگست کو ملزم کے گھر پر چھاپا مارا گیا تھا جس دوران ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم کے دستی بم پھینکنے سے گھر میں آگ لگ کرخاتون جاں بحق ہوئی تھی جبکہ فائرنگ میں ملزم ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔
جب جیسمین نے نتاشا کے سامنے انکے بوائے فرینڈ سے محبت کا اظہار کیا تو نتاشا کا کیا ردعمل تھا؟ ویڈیو وائرل’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیںشروع شروع میں جب میں چھوٹی تھی تب میں دیر تک رات کو جاگتی تھی، خاتون
Baca lebih lajut »
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
آپ کے بچوں کی ماں کون ہے؟ صارف کے سوال پر کرن جوہر کا کرارا جوابکرن جوہر سال 2017 میں جڑواں بچوں کے والد بنے تھے
Baca lebih lajut »
جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
Baca lebih lajut »
اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاپریل میں مینوشے نے اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھی
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقحملے میں 5 افراد زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت
Baca lebih lajut »