کرن جوہر سال 2017 میں جڑواں بچوں کے والد بنے تھے
آپ کے بچوں کی ماں کون ہے؟ صارف کے سوال پر کرن جوہر کا کرارا جواببالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے اُن کے بچوں کی والدہ سے متعلق سوال پوچھنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی روحی کی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس پر ایک صارف نے اُن کے دونوں بچوں کی والدہ سے متعلق سوال پوچھ لیا تھا۔سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ روحی کی ماں کون ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے؟ میں کنفیوز ہوں ۔ صارف کے سوال کا کرارا جواب دیتے ہوئے فلمساز کرن جوہر نے کہا کہ میں ہی اپنی بیٹی روحی اور بیٹے یش کی ماں ہوں۔
کرن جوہر نے صارف سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی کنفیوزڈ حالت سے بہت پریشان ہوگیا تھا اس لیے مجھے آپ کے سوال کا جواب دینا پڑا۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر سال 2017 میں سروگریسی کے ذریعے جڑواں بچوں یش اور روحی کے والد بنے تھے۔ کرن جوہر اکثر انٹرویوز میں سنگل پیرنٹ کے طور پر بچوں کی پرورش کرنے اور دیکھ بھال کے بارے میں بات کرتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
Baca lebih lajut »
نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟
Baca lebih lajut »
گلاب کے پودے سے جڑا کروڑوں سال معمہ سائنسدانوں نے حل کرلیاگلاب کے پودوں پر کانٹوں کی موجودگی کا جواب اس پودے کے ڈی این اے میں چھپا ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
کرن جوہر کو مداح کیجانب سے 'انکل' کہنا بُرا لگ گیا، ویڈیو وائرلکرن جوہر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہمذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »