نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟

Indonesia Berita Berita

نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟

__فوٹو: فائل

سوشل میڈیا پر جیولین تھرو کے مقابلے کے میڈلز کی تقسیم کی تقریب کے بعد نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم سے لیے گئے ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں میزبان نیرج سے سوال کرتے ہیں۔ نیرج چوپڑا نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم کے کردار کے لیے ایسے اداکار کا انتخاب کرنا چاہیے جس کا قد لمبا ہو، اگر فلم بھارت میں بنتی ہے تو میرا انتخاب 'امیتابھ بچن' ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمعروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمہرین جبار کی پوسٹ پر مقبول بالی وڈ کی گلوکار ریکھا بھاردواج نے بھی کمنٹ کیا اور ہانیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیعامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیعامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیاویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نامور اداکار اور ان کے پروڈیوسر والد قتلبنگلادیش میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نامور اداکار اور ان کے پروڈیوسر والد قتلپروڈیوسر و ہدایتکار سیلم خان بنگلا دیش کے پہلے صدر مجیب الرحمٰن کی زندگی پر بننے والی فلم کے پروڈیوسر بھی تھے
Baca lebih lajut »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:00:45