تمام واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تفتیش کا عمل شروع کیا گیاہے: پولیس
پشاور میں چند گھنٹوں کے دوران 6 مختلف واقعات میں 5 بچوں اور 4 خواتین سمیت 16 افراد جاں بحق 7جبکہ افراد زخمی ہوگئے۔
گورنر اور وزیر اعلیٰ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر ہی کے علاقے میں زمینی تنازعے پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
Baca lebih lajut »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
Baca lebih lajut »
کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحقکراچی کے مختلف علاقوں سے آج 15 افراد کی لاشیں ملیں جبکہ گزشتہ روز دس لاشیں ملی تھیں، سب کی وجہ موت نامعلوم ہے
Baca lebih lajut »
حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاریسکیو حکام کے مطابق 30 افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
Baca lebih lajut »
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں 16 افراد جاں بحقاسرائیل نے حیان ٹاؤن میں قائم فیکٹری کو نشانہ بنایا، مرنے والوں میں شامی، ایرانی اور دیگر غیر ملکی شہری شامل
Baca lebih lajut »