کراچی کے مختلف علاقوں سے آج 15 افراد کی لاشیں ملیں جبکہ گزشتہ روز دس لاشیں ملی تھیں، سب کی وجہ موت نامعلوم ہے
کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحقآپریشن کے بعد حالات مزید خراب ہوجائیں گے، محمود خان اچکزئیسپر ایٹ مرحلہ: بھارت کا آسٹریلیا کو 206 رنز کا ہدفانٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہوگئیبھارت؛ سیلفی لینے کی کوشش میں 3 مسلم نوجوان دریا میں ڈوب گئےغزہ جنگ پر امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹوں نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیاشہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے فٹ پاتھ اور سڑکوں سے خاتون سمیت 15 افراد کی لاشیں ملیں، دو دن میں مجموعی طور پر 25 افراد گرمی کے...
ریسکیو حکام کی جانب سے وجہ ہلاکت کو نامعلوم قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو حکام کا دعویٰ ہے کہ ان افراد کی ہلاکت شہر میں ہونے والی قیامت خیز گرمی سے ہوئی ہے یا نہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں تاہم وجہ موت کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی۔ دوپہر 2 بجے کے قریب کریم آباد میگنیٹ مال کے قریب فٹ پاتھ سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا فوری طور پر وجہ ہلاکت کا تعین نہیں ہو سکا ، شام پانچ بجے کے قریب سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ پریشان چوک قریب فٹ پاتھ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی وجہ ہلاکت نامعلوم، لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی ، شام سوا پانچ بجے کے قریب پرانا گولیمار ڈبل پی ایم ٹی والی گلی کالا گیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی وجہ ہلاکت نامعلوم تھی جس کیلاش سول...
اسی طرح شام 6 بجکر 40 منٹ پر نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی اتوار بازار کے قریب فٹ پاتھ سے 32 سالہ زبیر عباسی کی لاش ملی جس کی وجہ ہلاکت کو نامعلوم بتایا گیا اور اس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی، شام 6 بجکر 41 منٹ پر صدر سرجیکل مارکیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی ملنے والی لاش کو چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچایا جس کی وجہ ہلاکت نامعلوم بتائی جا رہی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
Baca lebih lajut »
کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
بھارت میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ اسٹروک سے 19 افراد ہلاکاوڈیشہ میں 10، بہار میں 5، جھار کھنڈ میں 3 اور نئی دہلی میں ایک شخص ہلاک ہوا
Baca lebih lajut »
کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحقکراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی
Baca lebih lajut »
تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
Baca lebih lajut »