پاک بھارت ٹاکرے سے قبل رنگا رنگ تقریب ہوگی، کون شخصیات شرکت کریں گے؟

Indonesia Berita Berita

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل رنگا رنگ تقریب ہوگی، کون شخصیات شرکت کریں گے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں کے درمیان پاک بھارت ٹاکرا ہفتہ 14 ستمبر کو شیڈول ہے بی سی سی آئی میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب منعقد کرے گا۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی حالیہ تاریخ میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ 2023 واحد عالمی کپ ہے جس کے لیے روایت کے مطابق کوئی رنگا رنگ تقریب نہیں رکھی گئی تھی۔

تاہم اب بھارتی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بی سی سی آئی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جو ہفتہ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ اس بڑے میچ سے قبل شائقین کرکٹ کا لہو گرمانے کے لیے ایک رنگا رنگ خصوصی تقریب منعقد کر دہا ہے۔کے مطابق اس تقریب میں معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ اپنی آواز کا سُر بکھیریں گے تو بگ بی شہنشاہ ہالی ووڈ امیتابھ بچن، جنوبی ہند کے سپر اسٹار رجنی کانت کے لیے علاوہ بھارت میں کرکٹ کے سب سے بڑے کھلاڑی مانے جانے والے سچن ٹنڈولکر...

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے مذکورہ شخصیات کونریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم کا گولڈن ٹکٹ دیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظمپی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظمانتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلیے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، نگراں وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »

ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈکپ کے ویزے کے لیے پاکستانی صحافیوں سے را
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ: پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو بھارت کیوں چھوڑنا پڑا ؟ وجوہات ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹ  ورلڈکپ2023 میں  پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی پہے۔ زینب عباس نے  بھارت  کیوں چھوڑنا پڑا ؟  اس کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں ۔بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ زینب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کیا گیا  تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے 'ذاتی وجوہات' کی وجہ سے گئی ہیں،انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں۔اس سے قبل پریزینٹر کے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 17:43:11