پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

Indonesia Berita Berita

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف نے کہا کہ پاک ایران بارڈر امن اور دوستی کی سرحد ہے، سرحد پر باہمی رابطے مضبوط تر کرنے کی ضرورت ہے۔

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ دہشت گرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، دونوں ملکوں میں بہتر روابط سے دہشت گرد اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ایرانی صدر کی ملاقات ہوئی تھی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق کی گئی جبکہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیفمسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیفراولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قوم کی حمایت حاصل ہے۔
Baca lebih lajut »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
Baca lebih lajut »

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانفلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:54:28