اسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کہ دوران اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی جنگی کابینہ کا اجلاس دوسری بار طلب کیاہے، تاکہ ایران کیخلاف ایکشن لینے کا کوئی حتمی فیصلہ کیاجاسکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاصیہونی ریاست نے ہماری ریڈ لائن کراس کی تھی؛ ایرانی آرمی چیف
Baca lebih lajut »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
Baca lebih lajut »
’غزہ میں سویلینز کو تحفظ دو یا امریکی مدد سے محروم ہوجاؤ‘، بائیڈن کا نیتن یاہو کو الٹی میٹمغزہ سے متعلق امریکی پالیسی کا دارو مدار بتائے ہوئے اقدامات پر اسرائیلی عمل درآمد کے ہمارے جائزے سے مشروط ہوگا: جو بائیڈن
Baca lebih lajut »
’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
Baca lebih lajut »
ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
Baca lebih lajut »