پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکااحسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دوبارہ پمز اسپتال منتقللاہور میں غیر قانونی یتیم خانے سے 32 کمسن بچے ریسکیوکراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہسرسید احمد خان اور تعلیم کے میدان میں ہمارا طرزِ عملپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ...
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط کا جواب دیا گیا ہے اور امریکا ٹی ٹی پی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی کیا مدد کرسکتا ہے؟ جس پر ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے جواب دیا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکورٹی پارٹنرشپ ہمیشہ سے ہماری ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی۔میتھیو ملر نے مزید کہا کہ اس پارٹنرشپ میں مزید وسعت اور استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور اس بات کا اعادہ ہم بارہا اس پلیٹ فارم سے کرتے رہے ہیں۔
یاد رہے کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اپنے خط میں عالمی امن اور علاقائی خوشحالی کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی، رشتے داروں کو دھچکاکرکٹرز کی رہائش؛ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لیرنبیر کپور ایک اور مہنگی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کیساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ کو بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے، امریکاواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کی سیکیورٹی پارٹنرشپ کو بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
Baca lebih lajut »
بڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گیپاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی یعنی سیم اور تھور والی زمین پر گندم اگائی جا سکے گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »
امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلانمغربی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ میں رکاوٹ نہ بنیں، ہم نے پہلے بھی جنگ کی اور آئندہ بھی کرسکتے ہیں، طالبان
Baca lebih lajut »