پاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی یعنی سیم اور تھور والی زمین پر گندم اگائی جا سکے گی۔
پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے گندم کا ایک ایسا بیج ایجاد کیا ہے جو بنجر زمین کو بھی ہرا بھرا کر کے وہاں گندم کاشت کر سکتا ہے اور ماہرین نے اس پیش رفت کو پاکستان میں زرعی انقلاب کی دستک قرار دیا ہے جو بنجر زمین کے ساتھ زرعی زمین پر بھی عام بیج کے مقابلے میں زیادہ فصل دے گا۔
اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام با خبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان شاہد ریاض خان نے کہا کہ نیا ذرخیز کے نام سے گندم کا یہ نیا بیج نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد دریافت کیا جو باقاعدہ منظور شدہ ہے۔ شاہد ریاض نے کہا کہ یہ بیج ایسی زمین جو سیم اور تھور کے باعث گندم کی کاشت کے بالکل قابل نہیں ہوتیں وہاں یہ بیج فصل دے گا اس کے علاوہ جن زمینوں پر فی ایکڑ کاشت انتہائی کم 5 سے 6 من فی ایکڑ ہوتی ہے وہاں بھی یہ فی ایکڑ 20 سے 40 من تک پیداوار دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ گندم کا یہ نیا بیج مہنگا نہیں ہے اور پاکستان کے کاشتکار اسے با آسانی استعمال کرسکتے ہیں۔ ہماری بڑھتی آبادی میں فوڈ سیکیورٹی بڑا رسک ہے۔ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اسی لیے ہم اس کو نظر انداز نہیں کرتے۔...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمدُعا کا وقت کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن اب یوں لگ رہا ہے کہ ابابیلوں کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اپنی کنکریاں خود ہی اُٹھانی ہوں گی۔
Baca lebih lajut »
کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہرپہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف
Baca lebih lajut »
بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
Baca lebih lajut »
’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہکابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی جوکہ 12 سے 14 وزراء پر مشتمل ہوگی
Baca lebih lajut »