پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کرنے کی ...

Indonesia Berita Berita

پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کرنے کی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہری شہید ہوئے، ہسپتال میں مریضوں کے علاوہ پناہ گزین بھی مقیم تھے۔ حملہ غیر انسانی ہے جس کا کوئی جواز نہیں پیش کیا جا سکتا۔...

پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، عبداللہ ...اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ جان کر حیران ہو جائیں گےپاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کرنے کی شدید مذمت اسلام آباد پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہری شہید ہوئے، ہسپتال میں مریضوں کے علاوہ پناہ گزین بھی مقیم تھے۔ حملہ غیر انسانی ہے جس کا کوئی جواز نہیں پیش کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سول آبادی اور امدادی مراکز کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، عالمی برادری اسرائیل کو وحشیانہ بمباری سے روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرائے۔

پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، عبداللہ شفیق کے علاوہ کس کھلاڑی کو ہوا جو پی سی بی نے چھپایا ؟ حیران کن دعویٰہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کا غزہ کے ہسپتال پر بمباری، 500 سے زائد افراد شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے باعث 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا تھا۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا...
Baca lebih lajut »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدغزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدفضائی حملے میں غزہ شہر کے العہلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »

ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوالہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوالگزشتہ شب غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے
Baca lebih lajut »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:18:09