بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی شکست نے تو پاکستان کی آبرو کو جو ٹھیس پہنچائی سو پہنچائی، مگر اس میچ کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل سی ہوئی پھرتی ہے جس کا پیغام ہرگز یہ نہیں کہ ٹیم متحد ہے۔
افغانستان کے خلاف ڈیتھ اوورز میں جب آصف علی اور افغان بولر کے درمیان لفظی جنگ چھڑی اور اس کے بعد نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر پاکستان کو ہدف کے پار پہنچایا تو نسیم شاہ کی وہ ’سیلیبریشن‘ بجا طور پر وائرل ہو گئی۔
جبکہ ایک سینیئر کھلاڑی کپتان کے ہاتھ کو اپنے کندھے پر ناگواری سے برداشت کرتے ہیں تو دوسرے سینیئر کھلاڑی چند ہی لمحوں بعد کپتان کا ہاتھ اپنے کندھے سے جھٹک دیتے ہیں۔ جس انداز سے یہ عمل وقوع پذیر ہوتا ہے، وہ ڈریسنگ روم کے ماحول کی مکمل عکاسی کر چھوڑتا ہے۔ سو اگر پاکستانی ڈریسنگ روم میں معاملات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ کھلاڑی کیمروں کے سامنے ’ٹیم آپٹکس‘ کو بھی کسی شمار میں نہیں لا رہے تو اس ٹیم کو واقعی کسی ’میجر سرجری‘ کی ضرورت ہے جس کے بعد سب پر یہ واضح ہو رہے کہ اس ٹیم کا ’غنڈہ‘ کون ہے۔
لیکن کیا پیٹ کمنز بھی کہیں ورلڈ کپ میں مچل مارش کا ہاتھ جھٹکتے نظر آئے؟ کیا مارش کے فیلڈنگ سیٹ کرتے وقت کبھی کمنز کے چہرے کے تاثرات بگڑے کہ انھیں ان کی پسندیدہ پوزیشن پر کھڑے کیوں نہیں ہونے دیا جا رہا؟جو ردِعمل ایک سینیئر کھلاڑی نے اپنے پاکستانی کپتان کو دیا، اسے فطری انسانی ردِعمل کے پردے میں ملفوف کرنا بھی ممکن نہیں اور نہ ہی ٹیم انتظامیہ کو اس کلچر کے لیے کوئی گنجائش پیدا کرنی چاہیے کہ جہاں قومی کرکٹ کا چہرہ دنیا بھر کے سامنے یوں نظر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ میچ پر سمیع چوہدری کی تحریر: ’قصور پچ کا نہیں، پی سی بی کا ہے‘نئے آسٹریلوی کیوریٹر ٹونی ہیمنگز کو زیادہ دوش نہیں دیا جا سکتا کہ وہ حال ہی میں اس ذمہ داری سے وابستہ ہوئے ہیں مگر رمیز راجہ کے اس انقلابی فیصلے کو خراج تحسین سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، جس نے پیسرز کے لیے سازگار اس پچ کو یوں بنجر کر دیا کہ کوئی بھی فاسٹ بولر یہاں پیر دھرنے سے...
Baca lebih lajut »
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: ’یہ راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے‘گزشتہ چند ہفتوں میں راولپنڈی کا موسم ایسی سر سبز پچ کی تیاری کے لیے موزوں رہا ہے اور پیسرز سے لدے پاکستانی اٹیک کو ایسی پچ میسر آ سکتی ہے جہاں پانچ روزہ میچ چوتھی شام کے سورج سے پہلے ہی تمام ہو جائے۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی ڈاکٹر یونس کو مدد کی پیش کشپاکستان اس مشکل وقت میں ہر طرح سے بنگلہ دیش کی مدد کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر سمیع چوہدری کی تحریر: ’جو فیصلہ شانتو کو مہنگا پڑا‘پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہو جانے کے باوجود میچ کی پہلی انگز میں اُس کی پوزیشن خاصی مستحکم ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »