پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: ’یہ راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے‘

Indonesia Berita Berita

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: ’یہ راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

گزشتہ چند ہفتوں میں راولپنڈی کا موسم ایسی سر سبز پچ کی تیاری کے لیے موزوں رہا ہے اور پیسرز سے لدے پاکستانی اٹیک کو ایسی پچ میسر آ سکتی ہے جہاں پانچ روزہ میچ چوتھی شام کے سورج سے پہلے ہی تمام ہو جائے۔

28 سال میں پہلی بار سپیشلسٹ سپنر کے بغیر میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور ’راولپنڈی کی پچ کا امتحان‘بہت مدت بعد، پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بمپر ہوم سیزن میسر آیا ہے جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اس کے امکانات روشن کر سکتا ہے۔ مگر یہ امکانات پاکستان کی آن فیلڈ کارکردگی سے زیادہ ان پچز کے معیار سے جڑے ہیں جو پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے پیش کرے گا۔

لیکن وہ بھی راولپنڈی کی ہی پچ تھی جہاں کوئی تین سال پہلے پاکستان اور جنوبی افریقہ مدِ مقابل ہوئے تھے، تب یہ پچ گھاس سے ہری تھی اور سیمرز نے اس قدر راج کیا تھا کہ چاروں اننگز میں ایک مرتبہ بھی 300 کا ہندسہ چھوا نہ گیا۔ یہاں شان مسعود کا مقصد صرف بنگلہ دیش کے خلاف کلین سویپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے کلیدی پوائنٹس ہی نہیں ہو گا بلکہ انھیں پاکستان کرکٹ کی نئی شناخت پیدا کرنے کے لیے یہ فتوحات مکمل اتھارٹی کے ساتھ حاصل کرنا ہوں گی۔

ایسے میں یہ بنگلہ دیشی پیسرز کا امتحان ہو گا کہ وہ ایک مستحکم پاکستانی مڈل آرڈر میں دراڑ کیسے ڈالیں گے جبکہ صلاحیت اور تجربے میں وہ اپنے مقابل پیس اٹیک سے کہیں پیچھے ہیں جسے شاہین آفریدی کی قیادت میسر ہے۔ مگر دقت فقط اتنی ہے کہ اگر حسبِ توقع کنڈیشنز پیس کے لیے سازگار ہوئیں تو کیا بنگلہ دیشی ٹاپ آرڈر پاکستانی پیسرز کی یلغار کے خلاف اتنی مزاحمت کر پائے گا کہ مڈل آرڈر کا امتحان آنے تک گیند کی چمک کچھ ماند پڑ چکی ہو؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »

کیا بنگلہ دیش کی صورتحال کا پاکستان سے موازنہ کیا جانا درست ہے؟کیا بنگلہ دیش کی صورتحال کا پاکستان سے موازنہ کیا جانا درست ہے؟عمران خان وہ واحد شخصیت نہیں ہیں جو بنگلہ دیش کی صورت حال کا موازنہ پاکستان سے کر رہے ہیں بلکہ ڈھاکہ سے سامنے آنے والے مناظر کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان میں گزشتہ سال نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کا ذکر ہوتا رہا تو دوسری جانب خود شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے بھی ایسا ہی موازنہ کیا اور کہا کہ ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے۔‘ لیکن...
Baca lebih lajut »

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نوازشریفمہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نوازشریفہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
Baca lebih lajut »

بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:16:23