نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کےصدر اعصا م الحق قریشی نے آندرےکورنیلووف کو بریفنگ دی۔
آندرےکورنیلووف کے دورے کا مقصد پاکستان میں اے ٹی پی چیلنجرز اور آئی ٹی ایف ایونٹس کے لیے سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔
نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کےصدر اعصام الحق قریشی نے آندرےکورنیلووف کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر اعصام الحق قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کا صدر بننے کے بعد کوشش تھی کہ پاکستان میں انٹرنیشنل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے، پاکستان میں پہلی بار ٹینس کی اعلٰی گورننگ باڈی اے ٹی پی کا نمائندہ آیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں: رپورٹپاکستان میں حملےکرنے کیلئے ٹی ٹی پی کوافغانستان کے طالبان حکمرانوں کی سرپرستی حاصل ہے: رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش
Baca lebih lajut »
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
Baca lebih lajut »
سونے کے ذخائر پر قبضے کی جنگ شروع، چین کا پُراعتماد آغازپاکستان کے شوٹرز اپنے دونوں ایونٹس میں ناکام ہوگئے
Baca lebih lajut »
پاکستان میں واٹس ایپ سروسز میں خلل پر پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیاپی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ممکنہ 'تکنیکی خرابی' کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
Baca lebih lajut »
عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اے ٹی سی کے تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری پر کارکنان کو عسکری تنصیبات پرحملے کا کہا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے وائس میچنگ، پولی گرافک اور...
Baca lebih lajut »