عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم جاری

Indonesia Berita Berita

عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اے ٹی سی کے تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری پر کارکنان کو عسکری تنصیبات پرحملے کا کہا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے وائس میچنگ، پولی گرافک اور...

لاہور اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔

اے ٹی سی کے تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری پر کارکنان کو عسکری تنصیبات پرحملے کا کہا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے وائس میچنگ، پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کےلیےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے۔ تحریری حکم میں یہ بھی کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے نہیں لائی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جب انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو وہ معافی کیوں مانگیں۔حکم نامے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں کی مخالفت کی، ملزم پر جدید ڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کا تمام مقدمات میں 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے، ملزم کو 25 جولائی کو ویڈیولنک کے ذریعے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
Baca lebih lajut »

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
Baca lebih lajut »

عدت نکاح کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 28صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے جاری کیا ، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خاور مانیکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی...
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
Baca lebih lajut »

اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتاراینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتارجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
Baca lebih lajut »

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہلاہور:  انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:27:10