انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسران بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی، بانی پی ٹی آئی نے ویڈیولنک کے ذریعے پیشی کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو پرتشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتارجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
Baca lebih lajut »
9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
Baca lebih lajut »
عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہلاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.
Baca lebih lajut »