پاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ کی منتقلی کا کام تاحال مکمل نہیں جا سکا ہے
پاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے سے اثاثہ جات، ریکارڈ کی منتقلی مکمل نہیں ہوسکی
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پاک پی ڈبلیو ڈی کو تحلیل کرنے کا عمل شروع کرنے کے بعد اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ کی منتقلی کے حوالے سے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کی مجاز اتھارٹی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اس ادارے کے تمام امور کا کنٹرول اسٹیٹ آفس سنبھالے گا۔ کمیٹی دو روز تک کراچی میں انتظار کرتی رہی تاہم وزارت ہاؤسنگ نے اس عہدے پر کسی افسر کو تعینات نہیں کیا۔ مذکورہ کمیٹی ان احکامات پر عمل درآمد کرائے بغیر اسلام آباد واپس آگئی اور اس حوالے سے کمیٹی نے اسٹیٹ آفس کی مجاز اتھارٹی کو صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا
Baca lebih lajut »
خواہش ہے والدین جنت سے میری فلموں کو دیکھ سکیں، شاہ رخ خانفلمی کیرئیر کے آغاز سے پہلے ہی والدین کا انتقال ہو چکا تھا اور وہ میری کامیابیاں نہیں دیکھ سکے، اداکار
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
Baca lebih lajut »
آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا: حکومتی مجوزہ ترمیم
Baca lebih lajut »
کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس تشکیلایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے تمام ایوی ایشن کمپنیوں کو اپنے تمام اثاثہ جات کی حفاظت کی تاکید کی گئی ہے
Baca lebih lajut »