پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محروم

Indonesia Berita Berita

پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محروم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

عثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔

کراچی : مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ نہیں لڑ پائیں گے۔

باکسر عثمان وزیر نے حکومتی سرپرستی نا ہونے پر مایوسی اور افسردگی کا اظہار کیا ہے، عثمان وزیر نے وزیراعظم، وزیر اعلیٰ اور اسپورٹس بورڈ سے توجہ دینے کی درخواست کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عثمان وزیر نے حکومتی سپورٹ کے بغیر ہی اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لیبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی اس فائٹ میں اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف سے تھا۔ پاکستانی باکسر نے تھائی باکسر کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ واضح رہے کہ عثمان وزیر اپنی تمام 13 انٹرنیشنل فائٹس جیت کر اب تک ناقابل شکست ہیں۔ وہ ورلڈ یوتھ...
Baca lebih lajut »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیااعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
Baca lebih lajut »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیانیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
Baca lebih lajut »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیانیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقتٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقتٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کا اعزاز پانے والی پاپوا نیوگنی (پی این جی) کی ٹیم سے جڑی ایک حقیقت سب کو چونکا دینے والی ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلانآئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلانیہ سال 2022 میں ہونے والے آخری ورلڈ کپ سے کئی گنا زیادہ ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:44:22