اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیا

Indonesia Berita Berita

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ اعظم خان کب سے آؤٹ آف ٹچ اور آؤٹ آف فارم ہے تو آپ کتنے مواقع دیں گے اس کو مزید۔ اس ٹیم میں پلیئرز کو بہت زیادہ مواقع دیے جاتے ہیں۔

رمیز راجا نے کہا کہ جب میں پی سی بی میں تھا تو اس وقت میرا سامنے بھی اس کا نام سلیکشن کے لیے آیا تھا نام دینے والے اعداد وشمار لے کر آئے تھے کہ یہ اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کلب لیول کی کرکٹ نہیں انٹرنیشنل سطح کی کرکٹ اور ورلڈ کپ ہے، اس میں میچورٹی چاہیے ہوتی ہے، اتنے بڑے ایونٹ میں ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ ہر بولر چوکے چھکے کھا لے۔

رمیز راجا نے کہا کہ عثمان خان کی سلیکشن بھی حیران کن ہے۔ سلیکشن کمیٹی کو سوچنا چاہیے کہ کیا ان دونوں کا انتخابات موزوں ہے ایسے میگا ایونٹ کے لیے ان میں اتنا ٹمپرامنٹ ہے کہ یہ میچ کو جتوا سکیں۔آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا، سہواگٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیونٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
Baca lebih lajut »

محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق اظہار خیال کیا
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررشاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘سابق کپتان نے اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:14:35