پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

Indonesia Berita Berita

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مندرجات غیرمنصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یہ رپورٹس واضح طورپردہرے معیار کو ظاہر کرتی ہیں، اس میں غزہ اورمقبوضہ کشمیر کی صورت حال کو نظرانداز یا کم کیا گیا ہے۔ کیا رپورٹ میں غزہ کی تشویشناک صورت حال کو نظرانداز کیا جاسکتا ہے؟ کیا رپورٹ میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کو نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ کو بے بنیاد اور متعصبانہ قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کردیامریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کردیرپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تنازعات کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں
Baca lebih lajut »

کراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاکراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاپولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
Baca lebih lajut »

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیامریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
Baca lebih lajut »

غزہ پر اسرائیلی جنگ نےانسانی حقوق کی صورتحال پر نمایاں منفی اثرات ڈالے: امریکی محکمہ خارجہ کا اعترافغزہ پر اسرائیلی جنگ نےانسانی حقوق کی صورتحال پر نمایاں منفی اثرات ڈالے: امریکی محکمہ خارجہ کا اعترافاسرائیل نےکچھ فلسطینی قیدیوں کو ایسے حالات میں رکھا جس سے ان کی صحت کو نقصان پہنچا: انسانی حقوق رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:08:12