امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کردی

Human Rights Berita

امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کردی
IndiaUs Report
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تنازعات کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں

— فوٹو: فائل۔

امریکی محکمہ خارجہ کی بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ کے مطابق منی پور میں کوکی اور میتی قبائل کے درمیان پُرتشدد واقعات میں 200 سے زیادہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ مئی اور نومبر کے درمیان 60 ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت کے دیگر حصوں میں اقلیتوں، صحافیوں اور اختلاف رائے رکھنے والوں پر حملے کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے حکومت پر تنقید کرنے والے میڈیا اداروں پر دباؤ ڈالا یا ہراساں کیا، بھارت کی مذہبی اقلیتوں نے تشدد اور غلط معلومات پھیلانے سمیت امتیازی سلوک کو رپورٹ کیا۔ظلم وتشدد میں ملوث عناصر کا تعلق ہندو برادری، ہندوتوا تنظیموں سے تھا، مظالم کرنے والے عناصر کی ریاستی سطح پر حوصلہ افزائی کی گئی: رپورٹاگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں: ملیحہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Us Report

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیانیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیافوج کی ایک بٹالین پر مقبوضہ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے: غیر ملکی میڈیا
Baca lebih lajut »

کراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاکراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاپولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
Baca lebih lajut »

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:46:01