راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کا جائزہ لینا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید...
نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کا جائزہ لینا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے ابابیل ویپن سسٹم کے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر رل گئےکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

پی آئی اے کی پروازیں کل بھی روانہ نہیں ہوسکیں گیقومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب درجنوں پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور مزید کا

سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔
Baca lebih lajut »