ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی انڈر 13 سے لے کر انڈر 19 تک کرکٹ کی ڈویلپمنٹ کو پروموٹ کرنے کے ذمہ داری ہوگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ کا عہدہ متعارف کروا دیا۔—فوٹو: فائلپی سی بی نے ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ ملک بھر میں ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ریجنل اکیڈمیز، کوچز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ کام کرے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل میں فرنچائزز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی بَلی چڑھانے کی تیاریبورڈ نے فرنچائز کو خوش کرنے کیلئے نیاقانون متعارف کروادیا
Baca lebih lajut »
خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدسابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے: کرکٹ آسٹریلیا
Baca lebih lajut »
ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیاآئی فون 16 متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر شامل ہے
Baca lebih lajut »
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
Baca lebih lajut »
PCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے شہروں میں مختلف اکیڈمیوں میں چیمپیئن شپ کپ کے منٹررز کو اہم کردار دیتے ہوئے انھیں کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »