پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' کا ٹریلر ریلیز

Indonesia Berita Berita

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' کا ٹریلر ریلیز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

’دی گلاس ورکر‘ کو اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے بھی منتخب کیا گیا ہے

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بریخیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیاوزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹسPSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.

فلم ’دی گلاس ورکر‘ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جبکہ اس فلم کے ہدایتکار عثمان ریاض ہیں۔ ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر انگریزی زبان میں ریلیز کیا گیا ہے، فلم کی کہانی وِینسنٹ نامی ایک ایسے لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جس کے والد کانچ کے فن پارے تیار کرنے میں مہارت رکھتے ہیں اور اپنے اسی ہُنر کے ذریعے روزگار کماتے ہیں۔

وِینسنٹ بھی والد سے فن پارے کا ہُنر سیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور اسی دوران، وِینسنٹ کی دوستی اُن کی دکان پر آنے والی الیز نامی لڑکی سے ہوجاتی ہے، وہ الیز کو کانچ کے دلکش فن پارے بھی تحفے میں دیتا ہے، وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کی دوستی مضبوط ہوجاتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ‘دی گلاس ورکر’ کو رواں سال 26 جولائی کو پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔۔فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدیصنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ ملکی تاریخ کی پہلی فلم ہے جسے عالمی میلے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں سرکاری مقابلے کے لیے چنا گیا ہے
Baca lebih lajut »

پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم رواں سال ریلیز کرنے کا اعلانپاکستان کی پہلی ’ ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر‘ کب ریلیز ہو رہی ہے اعلان کر دیا گیا۔ پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’ دی گلاس ورکر‘ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جبکہ اس فلم کے ہدایتکار عثمان ریاض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پوسٹ میں...
Baca lebih lajut »

جیو فلمز کے بینر تلے ہاتھ سے تیار کردہ پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘جیو فلمز کے بینر تلے ہاتھ سے تیار کردہ پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘رواں برس موسم گرما میں 'دی گلاس ورکر' پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش ہوگی
Baca lebih lajut »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
Baca lebih lajut »

'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالےفلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی
Baca lebih lajut »

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:24:31