پاکستان کے پاس افغان سر زمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو دے لیکن حملہ جارحیت ...

Indonesia Berita Berita

پاکستان کے پاس افغان سر زمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو دے لیکن حملہ جارحیت ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس دہشت گردی کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے لیکن افغانستان پر حملہ اور کارروائی جارحیت تصور ہو گا۔ یوٹیوب چینل ’خراسان ڈائریز‘ کو انٹرویو میں افغان ترجمان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تجارتی...

پاکستان کے پاس افغان سر زمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو دے لیکن ...چیلنج کرتی ہوں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کوئی بھی منصوبہ صرف کاغذوں ...

یوٹیوب چینل ’خراسان ڈائریز‘ کو انٹرویو میں افغان ترجمان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تجارتی معاملات اچھے ہیں، پاکستان کے ساتھ تجارت باقی ملکوں کی نسبت زیادہ ہے، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں لہٰذا ہم پاکستانی قوم اور حکومت سے کہنا چاہتے ہیں کہ سیاسی اور تجارتی معاملات کو الگ رکھنا چاہیے ورنہ اس سے سیاسی اختلافات بڑھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے تجارتی معاملات دراصل سیاسی مسائل سے متاثر ہوئے ہیں، دونوں ملکوں کے تاجروں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمچند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمہمارے فنکاروں کے پاس اتنا پیسہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ بھوکے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
Baca lebih lajut »

میچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جوابمیچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جوابپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا بھارت سے شکست کے بعد کہنا ہے کہ میچ ہار گئے تو کیا دیوار سے سر مار لیں۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیاوزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »

جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟پاکستان میں سب سے کمزور قانون سازی جانوروں کے حوالے سے نظر آتی ہے، جانوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے ہمارے پاس 1890 کا قانون موجود ہے۔
Baca lebih lajut »

کہیں آپ کے باغیچے میں سانپ کی توجہ حاصل کرنے والا پودا تو نہیں؟کہیں آپ کے باغیچے میں سانپ کی توجہ حاصل کرنے والا پودا تو نہیں؟ویسے تو انسانی آبادیوں میں سانپ کم ہی پائے جاتے ہیں لیکن اکثر باغیچوں میں سانپ کے پائے جانے کے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:26:26