پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا

Indonesia Berita Berita

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے میں دوطرفہ قرض اور دوسرا ٹریڈ فنانسگ سہولت شامل ہے اور یہ دونوں معاہدے مختصر مدتی طور پر ایک سال کے لیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے انٹرویو کے درران پاکستان کی معاشی صورت حال میں مزید بہتری کی امید لگاتے ہوئے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ریکنگ کی بہتری کے لیے ہونے والی کوششوں کو اجاگر کیا، جس کے تحت بی ریٹنگ حاصل ہوسکے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ستمبر میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا ایکسٹینڈیڈ فنڈ فیسلیٹی معاہدہ کیا تھا اور اس کے تحت پہلا جائزہ فروری 2025 کے اواخر میں شیڈول ہے اور اس حوالے سے بھی وفاقی وزیر خزانہ پرامید ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
Baca lebih lajut »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک نے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے اور معاہدہ 14 جنوری کو دستخط ہونے والے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانپاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانآئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
Baca lebih lajut »

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےزرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے میں 7.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس میں اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں میں 4.2 ارب ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال تک رول اوور کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہپاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہہے عالمی بینک پاکستان کو 10 سال کے دوران 40 ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس قرضہ میں سے 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر اس کے دو ذیلی اداروں سے ملے گا۔
Baca lebih lajut »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگا14 جنوری کو دستخط، 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر نجی قرضوں سے اہم شعبوں میں بہتری
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-19 07:48:08