اسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں ماہ کے اوائل میں قرض رول اوور کیے جانے کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا تھااس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اپنے ایک ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کے رول اوور کی تصدیق کردی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک حکام کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے گئے ایک ارب ڈالر کے 2 ڈپازٹس کو مزید ایک سال کیلیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے جو جنوری 2025 میں میچور ہورہے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں ماہ کے اوائل میں قرض رول اوور کیے جانے کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے رحیم یار خان میں اپنی ملاقات کی تفصیلات کا اشتراک کیا۔
وزیراعظم کے مطابق ملاقات کے دوران النہیان نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی، النہیان نے 2 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی رول اوور کردی ہے جو جنوری میں واجب الادا تھے۔Jan 16, 2025 01:40 AMبیرسٹرگوہرکی آرمی چیف سے ملاقات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے، علی محمدخانعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائےگاکراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقکراچی میں سردی میں اضافہ، ہفتے کو تند و تیز ہوائیں چلنے کا امکانجان...
UAE PAKISTAN ROLLOVER DEPOSIT ECONOMY
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی جس میں سرمایہ کاری اور قرض پروگرام پر بات ہوئی
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے میں 7.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس میں اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں میں 4.2 ارب ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال تک رول اوور کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: رکلٹن کی ڈبل سنچری، جنوبی افریقا کے پہلی اننگز میں 400 رنز مکملدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان انسانی حقوق کی تعمیل پر عزم رہتا ہےپاکستان کے خارجہ دفتر نے انسانی حقوق کے تعلقات سے بین الاقوامی تعاون کی تصدیق کی ہے اور فوجی عدالتیں کے فیصلوں کی قانونی حیثیت کو واضح کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
یو یو ہنی سنگھ اور عتیف اسلم کی دوستی پر تصویریو یو ہنی سنگھ اور عتیف اسلم نے اپنی دوستی کا اظہار کرنے کی لیے ایک تصویر شیئر کی ہے جنہوں نے فنکاروں کی جاں دوستی کو کہا ہے
Baca lebih lajut »
کم عمری کی شادی: 'سلمیٰ' فلم سے لڑکیوں کے خوابوں کو چھین لینے والی حقیقتیو این ایف پی اے نے کم عمری کی شادی کے اثرات کو اجاگر کرنے کے لیے 'سلمیٰ' فلم تیار کی ہے.
Baca lebih lajut »