بنگلادیش نے پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
بنگلا دیش نے منگل کو پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کی جب کہ اس سے قبل انگلینڈ نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دی تھی جس کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل ہی بدل گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلا دیش نے میزبان ٹیم کے خلاف یادگار سیریز جیتی، 185 کے ہدف کے تعاقب میں انہوں نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 190 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔میں پاکستان کی بنگلادیش سے اس ہار کی توقع نہیں کررہا تھا: ہرشا بھوگلے کا سوشل میڈیا پر بیان
لارڈز میں کھیل کے چوتھے دن سری لنکا نے 483 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی نامکمل دوسری اننگز 53 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی اور پوری ٹیم 292 پر آؤٹ ہوگئی۔ان نتائج کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔بنگلا دیش انگلینڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آگیا ہے اور اب بھارت، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے پیچھے ہے۔
پاکستان ویسٹ انڈیز سے اوپر آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ ویسٹ انڈیز آخری پوزیشن پر ہے، اس میں سرِ فہرست بھارت ہے جب کہ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے پر نیوزی لینڈ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومپاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد
Baca lebih lajut »
پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
Baca lebih lajut »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 138 رنز درکاراگر میچ بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں بھی بنگلا دیش سیریز ایک صفر سے جیت جائے گا
Baca lebih lajut »
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: اس ٹیم کا ’غنڈہ‘ کون ہے؟ سمیع چوہدری کی تحریربنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی شکست نے تو پاکستان کی آبرو کو جو ٹھیس پہنچائی سو پہنچائی، مگر اس میچ کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل سی ہوئی پھرتی ہے جس کا پیغام ہرگز یہ نہیں کہ ٹیم متحد ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
Baca lebih lajut »