پاکستان اور بیلاروس کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات، صدر لوکاشنکو کا دورہ

دیواں اور سیاسی Berita

پاکستان اور بیلاروس کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات، صدر لوکاشنکو کا دورہ
پاکستانبیلاروسصدر لوکاشنکو
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے احتجاج پر فوکس کی وجہ سے اگرچہ اس دورے کو خاص توجہ نہ مل سکی تاہم جس وقت پولیس و پیرا ملٹری یونٹس اسلام آباد کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں تھے، وزیر اعظم ہائوس میں پاکستان اور بیلاروس کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات ہو رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے احتجاج پر فوکس کی وجہ سے اگرچہ اس دورے کو خاص توجہ نہ مل سکی تاہم جس وقت پولیس و پیرا ملٹری یونٹس اسلام آباد کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں تھے، وزیر اعظم ہائوس میں پاکستان اور بیلاروس کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات ہو رہے تھے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق روس کیساتھ گہرے روابط کے باعث ماسکو کی سٹیلائٹ ریاست کے طور پر دیکھنے جانیوالے بیلاروس کے صدر نے کئی بار روس کے سخت پیغامات یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنیوالے یورپی ملکوں تک پہنچائے۔ یوکرین جنگ میں وہ روس کے اتحادی اس ملک میں روسی

فوجی اڈے بھی ہیں۔ اس پس منظر میں مغرب کی صدر لوکاشنکو کے دورے پر گہری نظریں ہیں۔ سفارتی حلقوں کے مطابق ایسے وقت جب روس مغرب روابط انتہائی کشیدہ ہیں، صدر لوکاشنکو کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، رواں سال پاکستانی اور روسی حکام کے دوطرفہ دوروں پر بھی تشویش کا اظہار ہو چکا ہے۔ پاک بیلاروس روابط پر امریکا کی گہری نظریں رہی ہیں، اپریل میں امریکا نے بیلاروس کی ایک کمپنی پر پاکستانی میزائل پروگرام کیلیے ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا الزام عائد کرکے پابندیاں لگا دی تھیں۔ ذرائع نے اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ مغرب پر انحصار کے باوجود پاکستان اپنے خارجہ پالیسی آپشنز میں تنوع کا خواہاں ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان بیلاروس صدر لوکاشنکو روس یوکرین مذاکرات

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاباسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاب24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون: وزیر اعظم نے بیلاروس کے صدر کی باضابطہ استقبال کیپاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون: وزیر اعظم نے بیلاروس کے صدر کی باضابطہ استقبال کیپاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی، زراعت، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں کے دستخط کے موقع پر، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی باضابطہ استقبال کی۔
Baca lebih lajut »

بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچابیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچاصدر بیلاروس کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد اتوار کی شام اسلام آباد پہنچا۔ وفد کا استقبال اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ سفیر شفق علی خان اور پاکستان کے سفیر برائے بیلاروس سجاد حیدر خان نے کیا۔
Baca lebih lajut »

بلاروس کے اعلیٰ وفاداری پاکستان پہنچے، صدر کا دورہبلاروس کے اعلیٰ وفاداری پاکستان پہنچے، صدر کا دورہبلاروس کے وزیر خارجہ مہتم ریجنکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کی وفاداری، Sunday کو پاکستان پہنچے۔ یہ دورہ بلاروس کے صدر الیکساNDR لوکا شینکو کی پیشرفت کے مقدمہ میں ہے۔
Baca lebih lajut »

چمپیئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا آخری مرحلہ، بدھ کو کراچی میں نمائش ہوگیچمپیئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا آخری مرحلہ، بدھ کو کراچی میں نمائش ہوگیچمپیئنز ٹرافی پاکستان کے بعد افغانستان اور اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی اور آخر میں بھارت جائے گی
Baca lebih lajut »

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظمروس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظموزیرِاعظم نے روسی وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:55:39