وزیرِاعظم نے روسی وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا
اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے.
اور اسے پاکستان اور روس کے مابین پارلیمانی تعلقات کی مضبوطی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔ وزیرِ اعظم نے ملاقات میں مزید کہا کہ دسمبر 2024 میں منعقد ہونے والا پاکستان و روس مشترکہ کمیشن کا اجلاس دونوں ممالک کے مابین تعاون کو وسعت دینے کا اہم موقع ثابت ہوگا.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے: سربراہ پاک فضائیہ
Baca lebih lajut »
آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
Baca lebih lajut »
وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف سے محروم کر دیا195 ویں رینک پر موجود پاکستان کو عالمی نمبر 34 روس کے خلاف کھیلنے کا موقع مل سکتا تھا، تاہم وقت کی قلت کے باعث یہ ممکن نہ ہو سکا۔
Baca lebih lajut »
تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »