پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا

Pakistan Berita

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مشن کے ذریعے پاکستان کے پاس تحقیق کیلئے اپنی سیٹلائٹ سے لی جانے والی چاند کی تصاویر ہوں گی: ڈاکٹر خرم

انیبہ ضمیر شاہی/ فوٹو سوشل میڈیا

انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹرخرم خورشید نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا، سیٹلائٹ کی مدد سے چاند کی سطح کی مختلف تصاویر لی جائیں گی۔ڈاکٹر خرم کا کہنا تھا کہ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 18 منٹ پرسیٹلائٹ خلائی مشن پر روانہ ہوگااور سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔

2022 میں چینی نیشنل اسپیس ایجنسی نے ایشیا پیسیفک اسپیس کارپوریشن آرگنائزیشن کے ذریعے رکن ممالک کو چاند کے مدار تک مفت پہنچنے کا منفرد موقع فراہم کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاآج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
Baca lebih lajut »

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاپاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاسیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج (3 مئی) 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشید
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
Baca lebih lajut »

پاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفتاسلام آباد : پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا. مشن کی کامیابی چاند کے جنوبی قطب سے اہم سیمپلز کے حصول کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آئی.
Baca lebih lajut »

پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
Baca lebih lajut »

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیارچین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیاریہ مشن 3 مئی کو روانہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کا ایک سیٹلائیٹ بھی شامل ہوگا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 01:21:19